فهرس الكتاب

الصفحة 3354 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

مدینہ اپنے میل کچیل(شریر لوگوں)کو نکال دیتا ہے اور اس کا نام طابہ(پاک کرنے والا )اور طیبہ(پاکیزہ )ہے

3354 وحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، جَمِيعًا عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَا: «كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ الْخَبَثَ» . لَمْ يَذْكُرَا: «الْحَدِيدَ»

سفیان اورعبدالوہاب دونوں نے یحییٰ بن سعید سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور دونوں نے کہا:"جیسے بھٹی میل کو نکال دیتی ہے"ان دونوں نے لوہے کا ذکر نہیں کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت