فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 3381 من 7481
3381 وحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِهِ،
موسیٰ جہنی نے نافع سے انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ،انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،آپ فر ما رہے تھے ۔۔۔ (آگے) اسی کے مانند ہے۔
حجم الخط: