فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 3411 من 7481
3411 وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، مِثْلَهُ. وَقَالَ: ثُمَّ قَرَأَ عَلَيْنَا هَذِهِ الْآيَةَ، وَلَمْ يَقُلْ: قَرَأَ عَبْدُ اللهِ،
جریر نے اسماعیل بن ابی خالد سے اسی سند کے ساتھ، اسی کے مانند حدیث بیان کی اور کہا:"پھر انہوں نے ہمارے سامنے یہ آیت پڑھی۔"انہوں نے (نام لے کر"عبداللہ رضی اللہ عنہ نے پڑھی"نہیں کہا
حجم الخط: