فهرس الكتاب

الصفحة 351 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

ایمان میں وسوسے کا بیان اور جو اسے محسوس کرے وہ کیاکہے

351 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّ أُمَّتَكَ لَا يَزَالُونَ يَقُولُونَ: مَا كَذَا؟ مَا كَذَا؟ حَتَّى يَقُولُوا: هَذَا اللهُ خَلَقَ الْخَلْقَ فَمَنْ خَلَقَ اللهَ"

محمد بن فضیل نے مختار بن فلفل سے ، انہوں نے حضرت انس بن مالک﷜ سے ، انہوں نے رسو ل اللہ ﷺ سے روایت کی ، آپ نے کہا:'' اللہ عز وجل نے فرمایا:'' آپ کی امت کے لوگ کہتے رہیں گے: یہ کیسے ہے ؟ وہ کیسے ہے؟ یہاں تک کہ کہیں گے: یہ اللہ ہے ، اس نے مخلوق کو پیدا کیا ، پھر اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا ؟''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت