فهرس الكتاب

الصفحة 365 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

اپنی رعایا سے دھوکا کرنےوالا حکمران آگ کا مستحق ہے

365 وَحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْجُعْفِيَّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: قَالَ الْحَسَنُ: كُنَّا عِنْدَ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ نَعُودُهُ، فَجَاءَ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زِيَادٍ، فَقَالَ لَهُ مَعْقِلٌ: إِنِّي سَأُحَدِّثُكَ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ ذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِهِمَا

( ایک اور سند سے ) ہشام سے روایت ہے ، انہوں نےکہا: حسن نے کہا: ہم معقل بن یسار﷜ کےہاں ان کی عیادت کررہے تھے کہ عبید اللہ بن زیاد آ گیا ۔ معقل ﷜ نے اس سے کہا: میں تمہیں ایک حدیث سنانے لگا ہوں جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنی تھی پھر ہشام نے باقی حدیث ان دونوں ( ابو الاشہب اور یونس) کی حدیث کے مفہوم کے مطابق بیان کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت