فهرس الكتاب

الصفحة 3793 من 7481

کتاب: غلامی سے آزادی کا بیان

آزاد کیے جانے والیے کی طرف سے اپنے موالی(آزاد کرنے والوں )کےسواکسی اور کی طرف نسبت اختیار کرنا حرام ہے

3793 وحَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: «وَمَنْ وَالَى غَيْرَ مَوَالِيهِ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ»

شیبان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، البتہ انہوں نے کہا:"جس نے اپنے آزاد کرنے والوں کے سوا، ان کی اجازت کے بغیر کسی اور کے ساتھ موالات کی"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت