فهرس الكتاب

الصفحة 3866 من 7481

کتاب: لین دین کے مسائل

پھلوں کی(پکنے کی)صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے توڑنے کی شرط لگائے بغیر بیع کرنا منع ہے

3866 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ يَحْيَى، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ، لَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ،

عبدالوہاب نے یحییٰ سے اسی سند کے ساتھ"حتیٰ کہ اس کی صلاحیت واضح ہو جائے"تک حدیث بیان کی، اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کیا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت