فهرس الكتاب

الصفحة 400 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

وہ دور جس میں ایمان قبول نہیں کیا جائے گا

400 )وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمًا: «أَتَدْرُونَ أَيْنَ تَذْهَبُ هَذِهِ الشَّمْسُ؟» بِمِثْلِ مَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ

خالد بن عبد اللہ نے یونس سے سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابو ذر﷜ سے روایت کی کہ ایک دن نبی اکرمﷺ نے فرمایا:'' کیا تم جانتے ہو یہ سورج کہاں جاتا ہے ؟'' ؟.. اس کے بعد ابن علیہ والی حدیث کے ہم معنی (روایت) ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت