فهرس الكتاب

الصفحة 4003 من 7481

کتاب: سیرابی کے عوض پیدوار میں حصہ داری اور مزارعت

مالدار کا ٹال مٹول کرنا حرام ہے 'ِحوالہ (مقروض کی طرف سے اپنے ذمے قرض کو دوسرے کے ذمے ) کرنا درست ہے جب (قرض ) کسی (مالدار شخص ) کے حوالے کیا جائے تو اسے قبول کرنا مستحب ہے

4003 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَا جَمِيعًا: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ہمام بن منبہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔۔ اسی کے مانند

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت