فهرس الكتاب

الصفحة 404 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

رسو ل اللہ ﷺ کی طرف وحی کی ابتدا

404 )وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، قَالَ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَأَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَوَّلُ مَا بُدِئَ بِهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْوَحْيِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدِيثِ يُونُسَ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: فَوَاللهِ، لَا يُحْزِنُكَ اللهُ أَبَدًا، وَقَالَ: قَالَتْ خَدِيجَةُ: أَيْ ابْنَ عَمِّ، اسْمَعْ مِنَ ابْنِ أَخِيكَ،

ہمیں معمر نے خبر دی کہ انہوں نے کہا: مجھے عروہ نے حضرت عائشہ ؓ سے خبر دی کہ انہوں نے کہا: رسو ل اللہ ﷺ کی طرف وحی کی ابتدا آگے یونس کی حدیث کی طرح بیا کیا ، سوائے اس کے کہ معمر نے لایحزنک اللہ أبدًا'' آپ کو اللہ کبھی غمگین نہ کرے گا ‎'' کہا۔ انہوں نے ( یہ بھی) کہا کہ حضرت خدیجہ ؓ نے یہ الفاظ کہا: ''چچا کے بیٹے ! اپنے بھتیجے کی بات سنیں ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت