فهرس الكتاب

الصفحة 4069 من 7481

کتاب: سیرابی کے عوض پیدوار میں حصہ داری اور مزارعت

رقمکا تبادلہ اور سونے کی چاندی کے عوض نقد بیع

4069 وحَدَّثَنِيهِ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ يَدًا بِيَدٍ

محاربی نے فضیل بن گزوان سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور انہوں نے"دست بدست"کے الفاظ بیان نہیں کیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت