قبضے میں دینے کے بعد صدقہ واپس لینا حرام ہے'سوائے اس کے جو اپنی اولاد کو دے 'وہ (اولاد) خواہ نیچے (مثلاً:بوتا وغیرہ ) ہو
4171 وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، يَذْكُرُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابن مبارک نے ہمیں اوزاعی سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے (ابوجعفر) محمد بن (زین العابدین) علی بن حسین رحمہم اللہ سے سنا، وہ اسی سند سے اسی طرح بیان کر رہے تھے