فهرس الكتاب

الصفحة 4183 من 7481

کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

اولاد میں سے کسی کو تحفہ دینے میں فوقیت دینا نا پسندیدہ ہے

4183 حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَكَ بَنُونَ سِوَاهُ؟» قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «فَكُلَّهُمْ أَعْطَيْتَ مِثْلَ هَذَا؟» قَالَ: لَا، قَالَ:«فَلَا أَشْهَدُ عَلَى جَوْرٍ

اسماعیل نے ہمیں شعبی سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کیا اس کے سوا بھی تمہارے بیٹے ہیں؟"انہوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:"کیا ان سب کو بھی تم نے اس جیسا عطیہ دیا ہے؟"انہوں نے جواب دیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا:"تو میں ظلم پر گواہ نہیں بنتا"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت