فهرس الكتاب

الصفحة 446 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

آخرت میں مومن اپنے رب سبحانہ وتعالیٰ کا دیدار کریں گے

446 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ، ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَلَمْ يَذْكُرْ: «مِنْ خَلْقِهِ» وَقَالَ: حِجَابُهُ النُّورُ

اعمش کے ایک اور شاگرد جریر نے اسی ( مذکورہ) سند سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان کھڑے ہو کر چار باتوں پر مشتمل خطبہ دیا پھر جریر نے ابو معاویہ کی حدیث کی طرح بیان کیا اور ''مخلوقات کو جلا ڈالے'' کے الفاظ ذکر نہیں کیے اور کہا: اس کا پردہ نور ہے ۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت