466 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ، يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: إِنَّ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ سَأَلَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ عَنْ أَخَسِّ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنْهَا حَظًّا، وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ
ہا: میں نے شعبی سے سنا، انہوں نے کہا: میں نے مغیرہ بن شعبہ سے سنا، وہ منبر پر کہہ رہے تھے: بے شک موسیٰ نے اللہ عز وجل سے اہل جنت میں سے سب سے کم حصہ پانے والے کے بارے میں پوچھا اور سابقہ حدیث کی طرح روایت (سفیان کے بجائے) عبیداللہ اشجعی نے عبدالملک ابن ابجر سے روایت کی ،انہوں نے ک بیان کی ۔