5046 وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، جَمِيعًا، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ: سَبْعَ غَزَوَاتٍ، وقَالَ إِسْحَاقُ: سِتَّ، وقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ: سِتَّ، أَوْ سَبْعَ،
ابو بکر بن ابی شیبہ،اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر سب نے ابن عینیہ سے،انھوں نے ابو یعفور سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیا ن کی۔
ابو بکر نے اپنی روایت میں"سات جنگیں"کہا،اسحاق نے"چھ"اور ابن ابی عمر نے"چھ یا سات"کہا۔