5052 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَذْفِ» ، قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ فِي حَدِيثِهِ: وَقَالَ: «إِنَّهُ لَا يَنْكَأُ الْعَدُوَّ، وَلَا يَقْتُلُ الصَّيْدَ، وَلَكِنَّهُ يَكْسِرُ السِّنَّ، وَيَفْقَأُ الْعَيْنَ» ، وقَالَ ابْنُ مَهْدِيٍّ: «إِنَّهَا لَا تَنْكَأُ الْعَدُوَّ» ، وَلَمْ يَذْكُرْ «تَفْقَأُ الْعَيْنَ»
محمد بن جعفر اورعبدالرحمان بن مہدی نے کہا:ہمیں شعبہ نے قتادہ سے انھوں نے عقبہ بن صہیان سے ،انھوں نے حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکر مارنے سے منع فرمایا۔ابن جعفر نے اپنی روایت میں یہ بیا ن کیا کہ آپ نے فرمایا؛"یہ نہ دشمن کو ہلاک کرتاہے ،نہ شکار مارتا ہے،بس دانت توڑتا ہے اورآنکھ پھوڑتاہے۔"اور ابن مہدی نے (اپنی روایت میں ) کہا؛"یہ (کنکر،روڑا) دشمن کو ہلاک نہیں کرتا" (انھو ں نے) آنکھ پھوڑنے کا ذکر نہیں کیا۔