5113 و حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُلْ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
محمد بن مبارک نے کہا:"ہمیں یحییٰ بن حمزہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور"حجۃ الوداع میں"کے الفاظ نہیں کہے۔"