فهرس الكتاب

الصفحة 5144 من 7481

کتاب: مشروبات کا بیان

(پہلے مرحلے میں) جو بھی نبیذ بنائی جاتی ہے،کھجور سے ہو یا انگور سے(خمیر اٹھنے کے بعد) اسی کا نام شراب ہے

5144 و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ وَعِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ وَعُقْبَةَ بْنِ التَّوْأَمِ عَنْ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ الْكَرْمَةِ وَالنَّخْلَةِ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي كُرَيْبٍ الْكَرْمِ وَالنَّخْلِ

زہیر بن حرب اور ابوکریب نے کہا:ہمیں وکیع نےاوزاعی ،عکرمہ بن عمار اورعقبہ بن توام سے حدیث بیان کی،انھوں نےابوکثیر سے،انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"شراب ان دودرختوں سے بنائی جاتی ہے:انگور کی بیل اورکھجور کے درخت (کے پھل) سے۔ابو کریب کی روایت میں (الْکَرْمَۃِ وَالنَّخْلَۃِ کی بجائے) "الکرم والنخل"ہے۔ (مفہوم ایک ہی ہے) "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت