فهرس الكتاب

الصفحة 5281 من 7481

کتاب: مشروبات کا بیان

کھڑے ہوکر زمزم(کاپانی) پینا

5281 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ مِنْ دَلْوٍ مِنْهَا وَهُوَ قَائِمٌ

سفیان نے عاصم سے،انھوں نے شعبہ سے،انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کا پانی،اس کے ایک ڈول سےکھڑے کھڑے پیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت