فهرس الكتاب

الصفحة 5293 من 7481

کتاب: مشروبات کا بیان

دودھ،پانی یاکوئی اورمشروب تقسیم کرتے ہوئے ابتداء کرنے والے کی دائیں طرف سے شروع کرنا مستحب ہے

5293 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ح و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُولَا فَتَلَّهُ وَلَكِنْ فِي رِوَايَةِ يَعْقُوبَ قَالَ فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ

عبدالعزیز بن ابی حازم اور یعقوب بن عبدالرحمان القاری،دونوں نے ابو حازم سے ،انھوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ،انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی،ان دونوں نے یہ نہیں کہا:آپ نے وہ (پیالہ اس کے ہاتھ پر) رکھ دیا،البتہ یعقوب کی روایت میں اس طرح ہے۔کہ آپ نے وہ (پیالہ) اسے عطا فرمادیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت