فهرس الكتاب

الصفحة 5337 من 7481

کتاب: مشروبات کا بیان

کھجوروں اور دوسری غذائی اشیاء کو اپنے اہل و عیال کے لیے ذخیرہ کرنا

5337 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَاءَ عَنْ أَبِي الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ أَوْ جَاعَ أَهْلُهُ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا

ابوالرجال محمد بن عبد الرحمٰن نے اپنی والدہ (عمرہ منت عبد الرحمان انصاریہ) سے انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرما یا:"عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہو ں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہو ں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں۔ جس گھر میں کھجوریں نہ ہو ں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں۔یا فرما یا )اس گھر کے لو گ بھوکے رہ جا تے ہیں ۔آپ نے یہ کلمات دویا تین بار فرما ئے۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت