فهرس الكتاب

الصفحة 5430 من 7481

کتاب: لباس اور زینت کے احکام

خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے لیے ریشم پہننا جائز ہے

5430 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي السَّفَرِ

محمد بن بشر نے کہا:ہمیں سعید نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور سفر میں"کا ذکر کیا۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت