فهرس الكتاب

الصفحة 5491 من 7481

کتاب: لباس اور زینت کے احکام

درمیانی اور اس کے ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی پہننےکی ممانعت

5491 و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ ابْنٍ لَأَبِي مُوسَى قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ

سفیان نے عاصم بن کلیب سے،انھوں نے ابو موسیٰ (اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کے ایک بیٹے سے روایت کی،انھوں نے کہا:میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مطابق روایت کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت