فهرس الكتاب

الصفحة 5557 من 7481

کتاب: لباس اور زینت کے احکام

انسان کے علاوہ حیوانوں کو منہ کے علاوہ جس کے کسی اور حصے پر نشانی ثبت کرنے کا جواز زکاۃ اور جزیے میں ملنے والے جانوروں کو نشانی لگا نا(تا کہ وہ گم نہ ہو جائیں)مستحب ہے

5557 و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَيَحْيَى وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ كُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

خالد بن حارث محمد (ابن جعفر غندر) یحییٰ (بن سعید قطان) اور عبد الرحمان (بن مہدی) سب نے شعبہ سے، اسی سند سے،اسی کے مانند حدیث بیان کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت