فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 5590 من 7481
ابوالقاسم کنیت رکھنے کی ممانعت اور اچھے ناموں کا بیان
5590 حَدَّثَنَا رِفَاعَةُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فَإِنَّمَا بُعِثْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ
خالد طحان نے حصین سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور"میں قاسم (تقسیم کرنے والا ) بنا کر بھیجا گیا ہوں ،تمھا رے درمیان تقسیم کرتا ہوں"کے الفا ظ ذکر نہیں کیے ۔
حجم الخط: