فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 5592 من 7481
ابوالقاسم کنیت رکھنے کی ممانعت اور اچھے ناموں کا بیان
5592 و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ إِنَّمَا جُعِلْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ
ابو معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور کہا:"قاسم بنا یا گیا ہوں تمھا رے درمیان تقسیم کرتا ہوں ۔"
حجم الخط: