فهرس الكتاب

الصفحة 5600 من 7481

کتاب: معاشرتی آداب کا بیان

برے نام اور نافع(نفع پہنچانے والا) جیسے نام رکھنا مکرو ہے

5600 و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَمِّ غُلَامَكَ رَبَاحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ وَلَا نَافِعًا

۔ جریر نے رکین بن ربیع سے،انھوں نے اپنے والد سے،انھوں نے سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اپنے لڑکے (غلام،خادم) کا نام رباح،یسار،افلح، اور نافع نہ رکھو۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت