فهرس الكتاب

الصفحة 5627 من 7481

کتاب: معاشرتی آداب کا بیان

اجازت طلب کرنا

5627 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ فَقُمْتُ مَعَهُ فَذَهَبْتُ إِلَى عُمَرَ فَشَهِدْتُ

قتیبہ بن سعید اور ابن ابی عمر نے کہا:"ہمیں سفیان نے یزید بن خصیفہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ابن ابی عمر نے اپنی حدیث میں یہ اضافہ کیا:حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:میں ان کے ہمرا اٹھ کھڑا ہوا،حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا اور گواہی دی۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت