فهرس الكتاب

الصفحة 5655 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

اہل کتاب کو سلام کرنے میں ابتدا کی ممانعت اور ان کے سلام کا جواب کیسے دیا جا ئے

5655 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقُولُوا وَعَلَيْكَ

سفیان نے عبد اللہ بن دینار سے،انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے،انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے مانند روایت کی مگر اس میں ہے۔"تو تم پر کہو:"وعلیکم" (تم پرہو۔) "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت