فهرس الكتاب

الصفحة 5669 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

انسانی ضرورت کے لیے عورتوں کا باہر نکلنا جا ئز ہے

5669 و حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ وَكَانَتْ امْرَأَةً يَفْرَعُ النَّاسَ جِسْمُهَا قَالَ وَإِنَّهُ لَيَتَعَشَّى

ابن نمیر نے کہا:ہشام نے ہمیں اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور کہا:وہ ایسی خاتون تھیں کہ ان کاجسم لوگوں سے اونچا (نظر آتا) تھا۔ (یہ بھی) کہا:آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کا کھانا تناول فرمارہے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت