فهرس الكتاب

الصفحة 5676 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

تنہائی میں اجنبی عورت کے پاس رہنے اور اس کے ہاں جانے کی ممانعت

5676 و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَسَمِعْتُ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ الْحَمْوُ أَخُ الزَّوْجِ وَمَا أَشْبَهَهُ مِنْ أَقَارِبِ الزَّوْجِ ابْنُ الْعَمِّ وَنَحْوُهُ

ابن وہب نے کہا:میں نے لیث بن سعد سے سنا،کہہ رہے تھے:حمو (دیور/جیٹھ) خاوند کابھائی ہے یا خاوند کے رشتہ داروں میں اس جیسا رشتہ رکھنے والا،مثلاً:اس کا چچا زاد وغیرہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت