فهرس الكتاب

الصفحة 5706 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو) زہردینے کا واقعہ

5706 و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ زَيْدٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ أَنَّ يَهُودِيَّةً جَعَلَتْ سَمًّا فِي لَحْمٍ ثُمَّ أَتَتْ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِ خَالِدٍ

روح بن عبادہ نےکہا:ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی،کہا:میں نے ہشام بن زید سے سنا،انھوں نےکہا:میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ حدیث بیان کررہے تھے کہ ایک یہودی عورت نے گوشت میں زہرملادیا اور پھر اس (گوشت) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س لے آئی،جس طرح خالد (بن حارث) کی حدیث ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت