فهرس الكتاب

الصفحة 5736 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

قرآن مجید اور اذکار(مسنونہ )سے دم کرنے اور اس پر اجرت لینے کا جواز

5736 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَامَ مَعَهَا رَجُلٌ مِنَّا مَا كُنَّا نَأْبِنُهُ بِرُقْيَةٍ

ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ،اسی طرح حدیث بیان کی،مگر اس نے کہا:ہم میں سے ایک آدمی اس کے ساتھ (جانے کے لئے کھڑا ہوگیا) ہم نے کبھی گمان نہیں کیاتھا کہ وہ دم کرسکتاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت