فهرس الكتاب

الصفحة 5758 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

ہر بیماری کی دوا ہے اور علاج مستحب ہے

5758 و حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ صَبَّتْ الْمَاءَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ جَيْبِهَا وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ أَنَّهَا مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ابن نمیر اور ابو اسامہ نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ابن نمیر کی حدیث میں ہے: وہ اس کے اور اسکی قمیص کے گریبان کے درمیان پانی ڈالتیں۔ابواسامہ کی حدیث میں انھوں نے"یہ جہنم کی لپٹوں میں سے ہے"کا ذکر نہیں کیا۔

ابوا حمد نے کہا:ابراہیم نے کہا:ہمیں حسن بن شر نے حدیث بیان کی،کہا:ہمیں ابو اسامہ نے اسی سند کےساتھ حدیث بیا ن کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت