فهرس الكتاب

الصفحة 5810 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

بد شگونی،(نیک )فال اور ان چیزوں کا بیان جن میں نحوست ہے

5810 وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كَانَ، فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْكَنِ» - يَعْنِي الشُّؤْمَ

امام مالک نے ابو حازم سے، انھوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ،کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:"اگر یہ بات ہو تو عورت ،گھوڑے اور گھر میں ہو گی ۔"آپ کی مراد عدم موافقت سے تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت