فهرس الكتاب

الصفحة 5838 من 7481

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

سانپ اور دیگر حشرات الارض کو مارنا :۔

5838 وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ وَأَبِي مُعَاوِيَةَ

عمر بن حفص بن غیاث نے کہا: ہمیں میرے والد نے حدیث بیان کی،کہا: ہمیں اعمش نے حدیث سنائی ،کہا: مجھے ابرا ہیم نے اسود سے حدیث بیان کی، انھوں نے حضرت عبد اللہ (بن مسعود ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک غار میں تھےجس طرح جریر اور ابو معاویہ کی حدیث ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت