5856 وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَفِي حَدِيثِهِمَا «رَبَطَتْهَا» وَفِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ «حَشَرَاتِ الْأَرْضِ»
ابو معاویہ اور خالد بن حارث نے ہمیں حدیث سنا ئی کہا: ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ،ان دونوں کی حدیث میں ہے:"اس عورت نے اسےباندھ دیا۔"اور ابومعاویہ کی حدیث میں ہے:"حشرات الارض (کھالیتی) "