نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرما ن:"جس نے خواب میں مجھے دیکھا تو اس نے مجھ ہی کو دیکھا"
5922 وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنَا عَمِّي، فَذَكَرَ الْحَدِيثَيْنِ جَمِيعًا بِإِسْنَادَيْهِمَا، سَوَاءً مِثْلَ حَدِيثِ يُونُسَ
زہری کے بھتیجے نے کہا: مجھے میرے چچا نے حدیث بیان کی ،پھر دونوں احادیث اکٹھی ان کی دونوں سندوں سمیت بیان کیں ،بالکل یونس کی حدیث (5920) کی طرح ۔