فهرس الكتاب

الصفحة 594 من 7481

کتاب: پاکی کا بیان

مسواک کرنا

594 دَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ ح، وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ» بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُولُوا لِيَتَهَجَّدَ

منصور اور اعمش دونوں نے ابو وائل سے ، انہوں نے حضرت حذیفہ ﷜ سے روایت کی ، انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے آگے سابقہ روایت کی طرح ہے لیکن انہوں نے ''تہجد کے لیے '' کے الفاظ روایت نہیں کیے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت