5964 وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سَلِيمٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ بَدَلَ - أَتَمَّهَا - أَحْسَنَهَا
ابن مہدی نے کہا:ہمیں سلیم نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔اور"اسے پورا کیا"کے بجائے"اسے خوبصورت بنایا"کہا۔