فهرس الكتاب

الصفحة 6082 من 7481

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال سفید تھے:۔

6082 وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، كُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، بِهَذَا وَلَمْ يَقُولُوا: أَبْيَضَ قَدْ شَابَ

سفیان،خالد بن عبداللہ اورمحمد بن بشر،سب نےاسماعیل سے ،انھوں نے حضرت جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،ان سب نے یہ نہیں کہا:آپ گورے تھے،بالوں میں تھوڑی سی سفیدی آئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت