فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 6085 من 7481
6085 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ خَاتَمًا فِي ظَهْرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَأَنَّهُ بَيْضَةُ حَمَامٍ»
شعبہ نے سماک سے روایت کی ،کہا:میں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،انھوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت مبارک پرمہر نبوت دیکھی،جیسے وہ کبوتری کا انڈا ہو۔
حجم الخط: