فهرس الكتاب

الصفحة 6107 من 7481

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ:۔

6107 وحَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ كُلُّهُمْ، عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَفِي حَدِيثِ شُعَيْبٍ، وَمَعْمَرٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَفِي حَدِيثِ عُقَيْلٍ قَالَ: قُلْتُ لِلزُّهْرِيِّ: وَمَا الْعَاقِبُ؟ قَالَ: الَّذِي لَيْسَ بَعْدَهُ نَبِيٌّ، وَفِي حَدِيثِ مَعْمَرٍ وَعُقَيْلٍ الْكَفَرَةَ، وَفِي حَدِيثِ شُعَيْبٍ الْكُفْرَ

عقیل،معمر اور شعیب،سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کی،شعیب اور معمر کی حدیث میں (حضرت جبیر بن معطم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے) یہ الفاظ (منقول) ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔معمرکی حدیث میں ہے ،کہا:میں نے زہری سے کہا:عاقب (سے مراد) کیا ہے؟انھوں نے کہا:جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو،معمر اورعقیل کی حدیث میں ہے:کافروں کو (مٹادے گا) اورشعیب کی حدیث میں ہے:کفر کو (مٹادے گا۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت