کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے فضائل
6150 قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، بِمِثْلِ هَذَا الْحَدِيثِ
محمد بن یحییٰ نے کہا: ہمیں عبد الرزاق نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں معمر نے اسی حدیث کے مانند حدیث بیان کی،
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.