فهرس الكتاب

الصفحة 6156 من 7481

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے فضائل

6156 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ» وَفِي حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، حَدَّثَنِي أَبِي

ابو بکر بن ابی شیبہ نے کہا: ہمیں وکیع نے سفیان سے حدیث بیان کی،ابن نمیر نے کہا:ہمیں میرے والد نے حدیث بیان کی،کہا: ہمیں سفیان نے عمرو بن یحییٰ سے، انھوں نے اپنے والد سے، انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:"انبیاء علیہ السلام کے درمیان کسی کو دوسرے پر بہتر قرار نہ دو۔"اور ابن نمیر کی حدیث (کی سند ) میں ہے:عمرو بن یحییٰ نے کہا: مجھے میرےوالد نے حدیث سنائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت