فهرس الكتاب

الصفحة 6167 من 7481

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان

حضرت خضر علیہ السلام کے بعض فضائل

6167 وَحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"قَرَأَ: (لَتَّخِذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا) "

عمروناقد نے کہا:ہمیں سفیان بن عینیہ نے عمرو (بن دینار) سے حدیث بیان کی،انھوں نے سعید بن جبیر سے ،انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ،انھوں نے حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (لاتخذتکی بجائے) اس طرح پڑھا: ( لَاتَّخَذْتَ عَلَیْہِ أَجْرًا) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت