فهرس الكتاب

الصفحة 6279 من 7481

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب

ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل:۔

6279 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، جَمِيعًا، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ إِلَى قِصَّةِ الشَّاةِ وَلَمْ يَذْكُرِ الزِّيَادَةَ بَعْدَهَا

ابو معاویہ نے کہا:ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ بکری (ذبح کرنے) کے قصے تک ابو اسامہ کی حدیث کی طرح حدیث بیا ن کی۔اس کے بعد کے زائد الفاظ بیان نہیں کیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت