فهرس الكتاب

الصفحة 6302 من 7481

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل:۔

6302 وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَامِرًا، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا، بِمِثْلِ حَدِيثِهِمَا.

۔ (ابو بکر کو فی) ملائی نے کہا: ہمیں زکریا بن ابی زائد ہ نے حدیث بیان کی۔انھوں نے کہا: میں عامر (شعبی ) کو یہ کہتے ہو ئے سنا: مجھے ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن نے حدیث بیان کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انھیں حدیث سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فر ما یا ،ان دونوں کی حدیث کے مانند ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت