فهرس الكتاب

الصفحة 6323 من 7481

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب

حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔

6323 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: مَاتَ ابْنٌ لِأَبِي طَلْحَةَ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ

عمرو بن عاص نے کہا:ہمیں سلیمان بن مغیرہ نے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں ثابت نے حدیث سنائی،انھوں نے کہا:مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی،کہا:ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک بچہ فوت ہوگیا،اور اسی کے مانند حدیث بیان کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت